Breaking News

فوج مضبوط ھے دشمن کان کھول کر سن لے آرمی چیف نے اور کیا کھا بادبان رپورٹ میں دیکھیے

آئِ ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی وزیرستان کا دورہ
آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے علاقے داعوتائی پر اگلے مورچوں کا دوہ کیا
آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی
آرمی چیف کو پاک افغان سرحد پر لگائی جانے والی حفاظتی باڑ اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ
ترقیاتی منصوبوں اور عارضی بے گھر افراد کی بحالی پر آرمی چیف کو بریفنگ
پاک افغان سرحد کے اس علاقے پر سرحد پار سے یکم مئی کو دہشتگردوں کے حملے سے 3 جوان شہید ہو گئے تھے
آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کے مورال کو سراہا
پاکستان افغانستان میں دیرپا قیام امن کے عمل کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے، آرمی چیف
اس کے ساتھ ساتھ ہم ہر قسم کی ناگہانی واقعے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، آرمی چیف
موثر بارڈر مینیجمنٹ کیلئے سرحدی باڑ کے ساتھ ایف سی قلعوں کی تعمیر بھی جاری ہے، آرمی چیف
موثر بارڈر مینیجمنٹ کیلئے سرحدی باڑ کے ساتھ ایف سی قلعوں کی تعمیر بھی جاری ہے، آرمی چیف
پاک افغان سرحد کے علاقہ پاکستان مشرقی سرحد پر بھی مکمل طور پر چوکس ہے، آرمی چیف
پاک افغان سرحد کے علاقہ پاکستان مشرقی سرحد پر بھی مکمل طور پر چوکس ہے، آرمی چیف
پاکستان کو بدستور چیلنجز درپیش ہیں لیکن ایسے کڑے حالات نہیں جن سے پاکستان ماضی قریب سے گزرا، آرمی چیف

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved