Breaking News

فیصل آباد: دنیا نیوز کے بیورو چیف اور غلام محی الدین انتقال کر گئے

 

غلام محی الدین کچھ عرصے سے دل اور گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں دنیا میڈیا گروپ کے گروپ مینیجنگ ڈایریکٹر نوید کاشف سمیت شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ غلام محی الدین کو علامہ اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم نے سوگواروں میں بیوہ اور 3 بیٹے چھوڑے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved