Breaking News

قربانی کے تنازعے پر تکرار کے بعد گولیاں چل گئیں

 بڑی عیدکے موقع پر مردان کے علاقے ڈھکی طورو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں قربانی کے تنازعے پر تکرار کے بعد گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
عیدالاضحٰی کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ میں 5افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ واقعہ کے بعد ریسکیو حکام نے لاشوں اورزخمیوں کو ایم ایم سی اسپتال منتقل کردیا ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved