Breaking News

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔ ملزمان پر غیر مبینہ طور پر 36 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ڈاکٹر احسان علی، سابق وائس چانسلر عبدلولی خان مردان یونیورسٹی کے خلاف بھی بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں مبینہ طور پر ملک نوید خان سابق آئی جی ایف سی کے خلاف انویسٹی گیشن اور انکوائری کی منظوری دی۔ چئیرمین نیب ایگزینکٹو بورڈ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ 900 ارب مالیت کی کرپشن اور وائٹ کالر کرائم کیسزاس وقت معزز عدالتوں میں دائر کئے گئے ہیں۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔  ملزمان پر غیر مبینہ طور پر 36 ارب روپے کی کرپشن کا الزام۔ 

ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ڈاکٹر احسان علی، سابق وائس چانسلر عبدلولی خان مردان یونیورسٹی کے خلاف بھی بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 
اجلاس میں مبینہ طور پر ملک نوید خان سابق آئی جی ایف سی کے خلاف انویسٹی گیشن اور انکوائری کی منظوری دی۔
چئیرمین نیب ایگزینکٹو بورڈ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ 900 ارب مالیت کی کرپشن اور وائٹ کالر کرائم کیسزاس وقت معزز عدالتوں میں دائر کئے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved