Breaking News

لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔۔۔سینئر صحافی نصراللہ خان کو سی ٹی ڈی پولیس نے پیش کیا۔۔۔بادبان رپورٹ

لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی-

سندھ ہائیکورٹ

انسداد دہشت گردی منتظم عدالت

چار روز سے لاپتہ سینئر صحافی نصراللہ خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا

سینئر صحافی نصراللہ خان کو سی ٹی ڈی پولیس نے پیش کیا

عدالت نے تفتیشی افسر کی ریمانڈ سے متعلق دو ہفتوں کی درخواست مسترد کردی

 

عدالت نے 14نومبر کو نصراللہ خان کو پیش کرنے کاحکم دیتے ہوئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

کس الزام میں ایک صحافی کو گرفتار کرلیا ہے کیوں ریمانڈ چاہئے،جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کا استفسار

سینئر صحافی نصراللہ خان کے خلاف مبینہ ممنوعہ لٹریچر برآمدگی کامقدمہ درج کیاگیا ہے ،تفتیشی افسر

صحافی کاکام ہے خبریں اکھٹے کرنا اور لوگوں سے ملاقات کرنا،فاروق ایڈووکیٹ

ایک صحافی پر مواد رکھنےاور ملاقات کرنے کا الزام مذاق کے مترادف ہے،فاروق ایڈووکیٹ

تفتیشی افسر جھوٹ بول رہے ہیں چار روز قبل حراست میں میا گیا،فاروق ایڈووکیٹ

انٹرنیشنل فورمرز نے بھی اس غیر قانونی حراست پر آواز اٹھائی جو رکارڈ پر موجود ہے،فاروق ایڈووکیٹ

گورنرہاؤس پر احتجاج کے بدلے انسداد دہشتگردی کامقدمہ درج کردیا گیا،حیدر امام رضوی ایڈووکیٹ

ہم وکلاء بھی اس احتجاج میں نصراللہ خان کیساتھ شریک تھے،حیدر امام رضوی ایڈووکیٹ

کراچی پریس کلب پر حملےکے خلاف احتجاج پر انہیں نشانہ بنایا گیا ہے،حیدر امام رضوی ایڈووکیٹ

انتہائی ایماندار اور شریف صحافی ہیں جس کی ہم وکلاء بھی گواہی دیتے ہیں،حیدر امام رضوی ایڈووکیٹ

سینئر صحافی کی گرفتاری اور فضول الزامات لگانے سے بین الااقوامی سطح پر ملک کی بدنامی ہورہی ہے،صدر کراچی بار کونسل حیدر امام رضوی ایڈووکیٹ

کراچی پریس کلب پر حملے اور صحافی کی گرفتاری سے پاکستانی صحافت کی بدنامی ہورہی ہے،حیدر امام رضوی ایڈووکیٹ

نصراللہ خان کو چار روز قبل رات گئے گھر سے سادہ وردی میں ملبوس اہلکار اٹھا کر لے گئے تھے

نصراللہ خان سینئر صحافی ہیں اور ممنوعہ لٹریچر کی برآمدگی کا الزام جھوٹا اور بے بنیاد ہے،اہلیہ نصراللہ خان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved