Breaking News

لاہورمیں آئے روز دھرنے، 4 مقامات کو ریڈ زون قرار دینے کی سمری تیار

لاہور:  پنجاب کے صوبائی درالحکومت میں آئے روز مظاہرے اور دھرنوں کے خلاف حکومت نے سر جوڑ لئے، لاہور کے 4 مقامات کو ریڈ زون قرار دینے کی سمری تیار کر لی گئی۔

مال روڑ، جی او آر ون پر دھرنا و مظاہرہ دینے پر پابندی ہو گی۔ داخلہ ذرائع کے مطابق سی ایم ہاؤس، سول سیکرٹریٹ کے مقامات بھی ریڈ زون میں شامل ہوں گے، اس پر باقاعدہ عملدرآمد صوبائی کیبنٹ کمیٹی امن وامان کے اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے بعد ہو گا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کچھ مقامات کو ریڈ زون قرار دینے کے لئے معاملات زیر غور ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved