Breaking News

لاہور سے اہم مقامی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت

 

لاہور سے تعلق رکھنے والے اہم مقامی رہنماؤں نے پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 129، پی پی 156 اور یو سی 159 سے آزاد امیدوار میاں افتخار، ارشد مغل، راشد مغل اور پی پی 157 یو سی 152 سے پیپلز پارٹی کے سابق کونسلر حاجی ایوب کی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی، ان تمام رہنماؤں نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved