Breaking News

لاہور ہائیکورٹ کا زینب قتل کیس کی روزانہ سماعت کا حکم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ زینب قتل کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد 7 روز میں فیصلہ سنایا جائے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے حکم دیا ہے کہ زینب قتل کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved