Breaking News

لاہور: ہولڈنگ بورڈ لگاتے کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

ڈیفنس میں ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں بینک کے ہولڈنگ بورڈ لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ولی محمد، محمد خان اور خان محمد شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق پاکپتن سے ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشیں میو ہسپتال مردہ خانے منتقل کر دیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved