Breaking News

لودھراں میں الزامات اورگالی کی سیاست کو شکست ہوئی‘ حمزہ شہباز

 

تفصیلات کے مطابق م

سلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لودھراں میں الزامات اور گالی کی سیاست کوشکست ہوئی۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ پارٹی نواز شریف کی ہےاورلوگ ان کی بات سنتے ہیں جبکہ چوہدری نثاراپنا مؤقف ڈنکے کی چوٹ پربیان کرتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ اسٹیک ہولڈرمل بیٹھیں اورجمہوریت کومضبوط کریں، انہون نے کہا کہ دنیا پاکستان کی ترقی سے خوفزدہ ہے باہمی اتفاق کی ضرورت ہے۔

حمزہ شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دھمکیاں ہماری ترقی کے خوف کی وجہ سے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved