Breaking News

لیبیا: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک، 85 کو بچا لیا گیا

لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے کے ایک واقعے میں پچیس تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ اطالوی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والوں میں سے پچاسی افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اطالوی کوسٹ گارڈز نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ پچاسی مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا جبکہ اب تک ڈوبنے والے آٹھ تارکین وطن کی لاشیں بھی نکالی جا چکی ہیں۔ دو مختلف امدادی تنظیموں کے مطابق اس کشتی پر تقریباً ڈیڑھ سو تارکین وطن سوار تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved