Breaking News

مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے ٹھیکے میں غبن، ٹھیکیدار روزی خان کاکڑ گرفتار

 قومی احتساب بیورو کے ترجمان کے مطابق نیب نے ٹھیکیدار روزی خان کاکڑ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کو مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دیئے گئے ایک ٹھیکے میں غبن کے جرم میں گرفتار کیا گیا جس نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو 60 لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچایا۔ نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ کیس کی تحقیقات مکمل کر کے ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کیا جا چکا ہے جبکہ ملزم کو کل احتساب عدالت کے سامنے پیش کر کے ریمانڈ لیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved