Breaking News

مالی سال 16-2015 میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں اضافہ

ایف بی آر کی کوششیں رنگ لے آئیں، مالی سال 16-2015ء میں ٹیکس فائلر کی تعداد اب 12 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں۔ اس کے مقابلے میں مالی سال ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں ، اس کے مقابلے میں مالی سال 15-2014 میں 12 لاکھ 10 ہزار افراد نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کیا تھا۔ واضع رہے کہ اب مالی سال 17-2016 کا بھی اختتام ہو چکا ہے۔ اب تک مالی سال 16-2015 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود اب تک ٹیکس فائلرز کی تعداد میں صرف 5 ہزار کا اضافہ بہت کم ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں کئی مرتبہ توسیع کیے جانے اور ایمنسٹی اسکیم متعارف کرائے جانے کے باوجود ٹیکس فائلرز کی تعداد میں معمولی اضافہ مایوس کن ہے۔ اس بات کی بھی عکاسی کرتا ہے کہ عوام کا موجودہ ٹیکس نظام پر اعتماد نہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved