Breaking News

ماہرہ خان پھر دھوم مچانے کو تیار، فلم ورنہ کا پہلا پوسٹر ریلیز

فلم ورنہ میں ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ شو مین پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی فلم “ورنہ”میں پاکستانی خواتین کے سماجی مسائل سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ فلم کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر شعیب منصور ہیں جو “خدا کے لیے ” اور “بول” جیسی سپرہٹ فلمیں شائقین کے لیے پیش کر چکے ہیں۔

بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ساتھ “رئیس” فلم میں جلوے بکھیرنے کے بعد ماہرہ خان اب “ورنہ” میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ شعیب منصور کی فلم “ورنہ ” ہم فلمز کے بینر تلے ڈسٹری بیوٹ کی جائے گی جبکہ دنیا نیوز میڈیا پارٹنر ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved