Breaking News

متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات
دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
دونوں ممالک کی قیادت کے وژن اور سوچ میں ہم آہنگی ہے اسی وجہ سے ہمارے باہمی تعلقات، مزید مستحکم اور گہرے ہو رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان میں ہاؤسنگ، بنکنگ ، رئیل سٹیٹ ، تیل و گیس ، صاف اور قابل تجدید توانائی ، تعلیم ، صحت اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

دونوں ممالک کے تعلقات کی مشترکہ بنیادیں مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی نوعیت کی ہیں اور پاکستان اپنے برادر ملک عرب امارات سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔مخدوم شاہ محمود قریشی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved