Breaking News

مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں امن کی ضمانت ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہد 1832ء سے جاری ہے، جب ڈوگرہ فوج نے بغاوت پر کئی افراد کی زندہ کھالیں کھینچ لیں۔۔ شمیریوں کے ساتھ زمین کا نہیں، روح کا رشتہ ہے۔ بھارت لاکھ کوشش کر لے، مقبوضہ وادی میں جاری بربریت دنیا سے چھپ نہیں سکتی۔ انفارمیشن منسٹر فواد چودھری کی کشمیر کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
وزیر اطلاعات فواد چودھری
بھارت لاکھ کوشش کر لے، مقبوضہ وادی میں جاری بربریت دنیا سے چھپ نہیں سکتی۔ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی بھی کہنے پر مجبور ہو گئے کہ کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں۔

 کشمیر کے اندر نسل در نسل آزادی کیلئے جدوجہد جاری ہے۔
ہمارا کشمیر سے تعلق زمین کا نہیں روح کا ہے۔ ہمارا کشمیریوں کے ساتھ لہو بہتا ہے۔ ہمارا مسئلہ کشمیر کے ساتھ جگہ کا نہیں ہے جیسے بھارت کے لئے ہے۔ کشمیر پاکستان سے روحانی تعلق ہے جیسے ہم چھوڑ نہیں سکتے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں امن کی ضمانت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved