Breaking News

—– مسلم لیگ (ن) کی ریلی رکوانے کی درخواستیں خارج

جسٹس عامر فاروق نے عثمان سعید بسرا اور پروفیسر وحید کمال کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت کی۔

درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا اور وہ ایک سیاسی جماعت کی قیادت کرتے ہوئے ریلی نکال رہے ہیں اس لئے ان کی ریلی کو روکا جائے۔

عدالت نے درخواست گزاروں کے دلائل سننے کے بعد ابتدائی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا جس کے بعد جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved