Breaking News

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا شعیب ادریس کی ضمانت منظور

 

 

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شعیب ادریس کی ضمانت  منظور کر لی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا شعیب ادریس کو  پولیس اسٹیشن پر حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے موقع پر رانا شعیب ادریس کے وکلاء نے اپنے موکل کی ضمانت کی درخواست کی جس پر خصوصی عدالت کے جج اشتیاق احمد نے 3 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ن لیگ کے ایم پی اے کی ضمانت منظور کر لی۔

واضح رہے کہ ایم پی اے رانا شعیب ادریس کو 2 ماہ قبل فیصل آباد میں پولیس اسٹیشن پر حملے اور اپنے ساتھیوں کو چھڑوا کر لے جانے کے الزما میں گرفتار کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved