Breaking News

معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

 

خاندانی ذرائع کے مطابق زبیدہ طارق جو کہ زبیدہ آپا کے نام سے معروف تھیں کچھ عرصے سے بیمار تھیں، آج نجی اسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ ان کی نمازجنازہ آج بعد نماز جمعہ سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ زبیدہ آپا 9 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔ زبیدہ آپا کے بہن بھائیوں میں لیجنڈ انور مقصود، فاطمہ ثریا بجیا، زہرہ نگاہ، صغریٰ کاظمی، سارہ نقوی، احمد مقصود و دیگر شامل ہیں۔ زبیدہ طارق کی شہرت کی ایک وجہ اُن کے وہ ٹوٹکے بھی تھے جو وہ اپنے ٹی وی پروگرامز کے دوران ناظرین کو بتایا کرتی تھیں۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved