Breaking News

معمرشہریوں کیلئے ریلوے کرائے کم

 

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے 65 سال سے زائد عمر کے تمام بزرگ شہریوں کو لوئر اے سی کلاس میں 25 فیصد اور اکانومی کلاس میں 50 فیصد رعایت کے ساتھ آن لائن بکنگ کی سہولت فراہم کر دی ہے۔

پاکستان ریلویز کے اس اقدام سے بزرگ شہریوں کو رعایتی نرخوں پر ٹکٹ کے حصول کے لئے ریزرویشن آفس یا ریلوے سٹیشن جانے کی ضرورت نہیں وہ گھر بیٹھے رعایتی نرخوں پر اپنی سیٹ بک کروا کر سفر کر سکیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved