ملائیشیا میں جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ۔ وزیر اعظم کا ملائشیا اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ دورہ اور معملات طے۔تفصیلات بادبان رپورٹ۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ملائیشین انسدادِ رشوت ستانی کمیشن ھیڈ کوارٹرز کا دورہ
چیف کمشنر ملیشین انسدادِ رشوت ستانی کمیشن داتک سری شکری عبدل نے کمیشن کی ورکنگ کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو ۔ تفصیلی بریفنگ دی۔ پاکستانی شہریوں کی مائشیا میں جائیدادوں کے بارے میں تفصیلی طور پر بات چیت ہوئی اور اثاثے چُھپانے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ مزید اپ ڈیٹس کے لئے وزٹ کرتے رہیں بادبان نیوز۔