Breaking News

ملتان: سوائن فلو بے قابو، محکمہ صحت کی تعلیمی ادارے 1 ہفتہ بند رکھنے کی تجویز

ذرائع کے مطابق، بچے سکول گئے تو وائرس کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ صحت نے تجویز دی ہے کہ ملتان، خانیوال، وہاڑی اور مظفر گڑھ سمیت دیگر اضلاع میں تعلمی ادارے ایک ہفتہ بند رکھنا بہتر ہے۔ دو ہفتوں کے دوران وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق، جاں بحق افراد میں سے 9 کا تعلق ملتان ضلع سے ہے۔ 2 ہفتوں کے دوران 39 مریض ہسپتال لائے گئے جن میں سے 24 کی رپورٹ مثبت آئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved