Breaking News

ملتان: نجی بینک سے ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار

انڈسٹریل سٹیٹ کے علاقے میں نجی بینک میں 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور مزاحمت کرنے والے گارڈ کو بندوق کا بٹ مار کر زخمی کر دیا۔ مسلح ڈاکو 20 منٹ بینک میں رہے اور عملے کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ واردات کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر سی سی ٹی وی فوٹیج قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے خاکے تیار کر لیے گئے ہیں جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved