Breaking News

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارروائی، 24 بھکاری بچوں کو تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مختلف علاقوں میں بھیک مانگنے والے بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ اس دوران 24 بھکاری بچوں کو تحویل میں لیا گیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق تحویل میں لیے گئے بچوں کی عمریں 5 سے 12 سال تک ہیں جبکہ بیورو حکام کے مطابق بچوں کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے۔ بچوں کو حوالگی تک چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ہی رکھا جائے گا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved