Breaking News

ملزم اکیلا نہیں تھا، زینب قتل کیس میں اہم انکشافات

 

ڈی این اے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئے گی کہ زیادتی کرنیوالا شخص ایک ہے یا زیادہ، زرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو لیجانے والے کے ساتھ ساتھی بھی موجود تھے،زینب کے اغوا، زیادتی اور قتل میں کم از کم تین افراد شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زینب قتل کیس میں پیش رفت، دنیا نیوز نے مبینہ ملزم کی نئی فوٹیج حاصل کر لی

 

سیکورٹی اداروں کو مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز موصول ہو گیئں ہیں، کیس میں ملوث ممکنہ تین ملزمان زیر حراست ہیں جبکہ بچی کو لیجانے والے ملزم کی گرفتاری ابھی باقی ہے۔ آخری ملزم کی گرفتاری کے بعد وزیر اعلٰی پنجاب عوام کو آگاہ کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved