Breaking News

ملکہ برطانیہ دنیا کی معمر ترین حکمران بن گئیں

سینتیس برس زمبابوے پر حکمرانی کے بعد رابرٹ موگابے کو آخر کار عہدہ صدارت سے استعفیٰ دینا پڑا۔ ترانوے سالہ موگابے دنیا کے معمر ترین حکمران تھے۔ ان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اب ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم معمر ترین حکمران بن گئی ہیں کیونکہ ان کی عمر اکانوے برس ہے۔ تیونس کے نوے سالہ صدر محمد الباجی قائد السبسی معمر حکمرانوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ وہ 2014ء میں ملک کے صدر بنے۔ دنیا کے تیسرے معمر ترین حکمران کویت کے امیر ۔۔شیخ صباح احمد الجابر الصباح ہیں، ان کی عمر اٹھاسی برس ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved