Breaking News

ملک بھر میں 6 ماہ میں 2 لاکھ 39 ہزار گاڑیاں فروخت

گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسو سی ایشن کے مطابق 6 ماہ میں 2 لاکھ 39 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔

ملک میں گاڑیوں کی فروخت کو ٹاپ گئیر لگ گیا، دسمبر میں گاڑیوں کی فروخت 20 فیصد اضافے سے 19 ہزار 237 رہی جبکہ جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی فروخت 18 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 39 ریکارڈ کی گئی۔ 6 ماہ کے دوران 800 سی سی سی 32 ہزار 702 گاڑیاں، 1000 سی سی سی کی 23 ہزار 642 گاڑیاں اور 1300 سی سی کی 47 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت شرح سود 42 سال کی کم ترین سطح پر ہے جس کے باعث عوام لیز پر گاڑیوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ملک میں آن لائن ٹیکسی سروس کے شروع ہونے سے کئی افراد نئی گاڑیاں اس کاروبار میں لگانے کے لئے خرید رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved