Breaking News

ملک میں استحکام کیلئے کراچی کا امن ضروری ہے :آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام یقینی بنانے کیلئے کراچی کا امن انتہائی ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر خطاب کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے اہداف حاصل کرنے کیلئے پاک فوج اور سندھ رینجرز نے جو کردار ادا کیا وہ انتہائی قابل تحسین ہے ، اس موقع پر آرمی چیف کو کراچی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور ردالفساد کے علاوہ مردم شماری کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved