Breaking News

ملک مے مھنگای کا طوفان رکنے کا نام نہیں لے رھا شرجیل میمن کی ضمانت جبکہ سینئر صحافی محمد مالک نے پیش گوئی کی ہے کہ جب تک ڈالر 184 روپے کا نہیں ہو جاتا اور شرح سود 19 سے 20 فیصد تک نہیں پہنچ جاتی، آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے معاملات طے ہونے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ ای ایم آیف کی مزید کڑی شرائط شرح سود میں اضافہ اور بھت کچھ ڈالر کو نکیل نھی ڈالی چاے گی دوسری طرف امریکہ کے وزیر خارجہ بھارت میں افغانستان میں بھی جائے نگے پاکستان کیوں نہیں آئے نگے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved