Breaking News

ملک کا مستقبل جمھوریت میں پوشیدہ ہیں بادبان رپورٹ

*ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے،آرمی چیف*
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے ۔
ایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں ی سے گفتگو میں آرمی چیف نے کہا کہ نئے سربراہ مملکت کی حلف برداری جمہوریت کے تسلسل کے لیے اہم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کا تسلسل جاری رہے گا، ملک میں جمہوریت پنپ رہی ہے اور مزید نمو پائے گی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا کہ نئے صدر کی حلف برداری اہم ہے، جمہوری عمل کا تسلسل قابل تعریف ہےارمی چیف کے مطابق اس ملک کا مستقبل جمہوریت میں پوشیدہ ہیں بادبان رپورٹ سھیل رانا 
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved