Breaking News

بادبان ٹی وی اور پوسٹ انٹرنیشنل کی رپورٹ پر اشرف تارڑ کی گرفتاری کا فیصلہ۔ موجودہ چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی 50 ارب کی کرپشن میں ملوث ۔ ان کو نیب کب گرفتار کرے گی؟ جبکہ مذہبی امورکے وفاقی سیکرٹری مشتاق پنجاب میں بطور سیکرٹری اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث تھے۔ نیب نے تحقیقات کا اعلان کر دیا!!!۔موجودہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور جو پنجاب میں تین وزارتوں کے سیکرٹری گزشتہ دس سال رہے 41 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور موجودہ حکومت کو وزارتِ حج میں ناکام کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ۔ دولاکھ 84 ہزار کے حج کو 4 لاکھ 40 ہزار تک بڑھایا اور وفاقی وزیر بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لئے تیار ہیں۔ خفیہ ایجنسی نے وزیر اعظم کو ایک تین صفحات کی رپورٹ ہونے والی حج کرپشن کی بھجوا دی ہے۔ وفاقی وزیرکو تبدیل کرنے کا فیصلہ اور سیکرٹری حج کو گرفتار کرنے کا فیصلہ اس رپورٹ کے بعد وزیراعظم کریں گے۔ نیب سیکرٹری مشتاق کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر چُکی ہے۔ اور تمام تفصیلات جانئے صرف اور صرف بادبان رپورٹ میں۔

رپورٹ سہیل رانا
بادبان ٹی وی اور پوسٹ انٹرنیشنل کی رپورٹ پر اشرف تارڑ کی گرفتاری کا فیصلہ۔ موجودہ چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی 50 ارب کی کرپشن میں ملوث ۔ ان کو نیب کب گرفتار کرے گی؟
جبکہ مذہبی امورکے وفاقی سیکرٹری مشتاق پنجاب میں بطور سیکرٹری اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث تھے۔ نیب نے تحقیقات کا اعلان کر دیا!!!۔
تمام تفصیلات بادبان نیوز پر پڑھیں۔ تفصیلات مورخہ 14 فروری، 2019 , روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل میں بھی ملاحضہ فرمائیں۔
www.Baadban.tv
www.DailyPostInternational.com.pk
موجودہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور جو پنجاب میں تین وزارتوں کے سیکرٹری گزشتہ دس سال رہے 41 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور موجودہ حکومت کو وزارتِ حج میں ناکام کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
دولاکھ 84 ہزار کے حج کو 4 لاکھ 40 ہزار تک بڑھایا اور وفاقی وزیر بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لئے تیار ہیں۔

خفیہ ایجنسی نے وزیر اعظم کو ایک تین صفحات کی رپورٹ ، ہونے والی حج کرپشن کی بھجوا دی ہے۔ وفاقی وزیرکو تبدیل کرنے کا فیصلہ اور سیکرٹری حج کو گرفتار کرنے کا فیصلہ وزیراعظم اس رپورٹ کے بعد  کریں گے۔ نیب سیکرٹری مشتاق کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر چُکی ہے۔ اور تمام تفصیلات جانئے صرف اور صرف بادبان رپورٹ میں۔
وزیر مذہبی امور کہہ رہے ہیں کہ حج کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کے لئے سعودی عرب کا دُبائو ہے۔ کیا وزیر مذہبی امور یہ بتائیں گے کہ حج 2 لاکھ مہنگا کرنا اور فی حاجی ڈیڈھ لاکھ کی کرپشن کرنے میں کس کا دُبائو ہے۔
یہ حج 2004 میں سعودی عرب کے کہنے پر چالیس فیصد کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرز کو دیا گیا تھا، اور یہ دُبائو 2004 سے ہے اور 2019 آ گیا ہے۔
مزید تفصیلات جانئے اہم ترین کرپشن کے بادشاہ اب نیب کی گرفت میں۔ نیب کے مطابق چوہدری برادران نیب کے نشانے پر ، تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری
چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کریگی
کیسز کو فیس کی بنیاد پر نہیں بلکہ ان کو ثبوتوں کی بنیاد پر دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا،چیئرمین نیب
اسلام آباد ( ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے چوہدری برادران کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے نیب ایگزیکٹو بوڑد کے اجلاس میں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس پہلے سے ہی چل رہا تھا اور مختلف ممالک سے میوچل لیگل اسسٹنس کے لئے ایم ایل اے مختلف ممالک کو بھجوائے گئے تھے ۔ نیب کو کچھ ثبوت مل گئے ہیں اور نیب کی جانب سے فائنل ریمائنڈر بھی بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ تمام ثبوت نیب ایگزیکٹو بوڑد کے اجلاس میں رکھے گئے اور ان کیسز کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا گیا اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ان تین کیسز کا جائزہ لے گی ۔اجلاس کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ کیسز کو فیس کی بنیاد پر نہیں بلکہ ان کو ثبوتوں کی بنیاد پر دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پیرس میں چوہدری برادران کی جائیدادوں کا ریکارڈ سامنے آیا ہے جو چوہدری برادران نے نیب کو فراہم نہیں کیا تھا اور اس حوالہ سے تمام ثبوت دیکھنے کے بعد کیس حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے

What is Hajj Corruption 2019, Click Below for Details: 

http://baadban.tv/hajj-2019-minister-of-religious-affair-trying-hard-to-vilify-and-censure-pm-imran-khan-read-full-story-on-baadban-tv/

وزیر مذہبی امور کے 100 جھوٹ کیا ہیں؟ 
وزیر مذہبی امور کرپشن چُھپانے کے لئے جھوٹ پر جھوٹ مت بولیں اور یہ بتائیں کہ حاجیوں کی رہائشیں کہاں لیں اور اُس پر کرپشن کتنی کرنی ہے۔ فی حاجی کھانے کا ریٹ کیا ہے اور اس میں کتنا کمیشن طے ہے؟ حاجیوں کے لئے بسوں کا ریٹ کیا ہے اور اس میں کمیشن کیا طے ہے؟ مدینہ شریف میں رہائشوں کا ریٹ کیا ہے اور اس میں کتنا کمیشن ہے اور ان کا فاصلہ کتنا ہے؟
یہ بتایا جائے کہ گزشتہ سال میں حج دو لاکھ اسی ہزار میں کروایا جاتا تھا اور پچاس ہزار فی حاجی کرپشن کی جاتی تھی۔ وزیر مذہبی امور یہ بتائیں چار لاکھ چالیس ہزار حج کا ریٹ کیوں رکھا گیا؟ ڈالر اور ریال مہنگا ہوا جس سے تیس ہزار حج مہنگا ہونا چاہیئے تھا۔ پچاس ہزار کی کرپشن جو گزشتہ حکومت فی حاجی کرتی تھی اُس کو کم کر دیا جائے تو دو لاکھ چالیس ہزار کا حج ہونا چاہیئے تھا۔ جس سے عمران خان کی نیک نامی میں اضافہ ہوتا۔
وزیر موصوف، حج کا سیکرٹری اور حج کا جے ایس کہاں سے آئے ہیں اور کیا کر رہے ہیں ۔
وزیر اعظم آئندہ ہفتے میں سعودیوں اور پرائیویٹ ٹور آپریٹرز سے اہم ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کے بعد ہم قائرین کو بتائیں گے کہ جے ایس حج، سیکرٹری حج اور وزیر حج نے کتنے ارب روپے لوگوں سے پکڑے ہیں۔
مزید پڑھیں:۔

http://baadban.tv/%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D9%90-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-100-%D8%A7%D8%B1%D8%A8-%DA%88%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9/

حج جیسے فریضے میں سبسڈی نہیں کرپشن ختم کی جائے!!!۔
وزارتِ مذہبی امور، غیر مذہبی امور کے روپ میں!!!۔
تبدیلی سرکار کی لوٹ مار۔ سبسڈی کی جگہ ایک لاکھ پچاس ہزار فی حاجی ، کرپشن ہو گی۔
وزیر مذہبی امور اور سیکرٹری حج کرپشن میں ملوث ہیں۔
منٰی میں کنکریوں تک کرپشن ہو گی۔
وزیر مذہبی امور، خود بھانجا کرپشن میں ملوث۔ ہاٹ شپ کوٹہ، کرپشن کا دوسرا نام۔
قادیانی وزارتِ حج میں ہوں گے تو یہ کام ضرور ہو گا۔
حکومت ڈیڈھ لاکھ روپے کرپشن فی حاجی کرنے کے بعد حکومت اس میں تیس ہزارکا ریلیف دے کر عوام کو یہ باور کروائے گی کہ انہوں نے عوام کو ریلیف دیا۔ تین لاکھ میں حج کروانے کے لئے اہم پارٹیاں موجود ہیں جو موجودہ حکومت سے بہتر حج کروا سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں:۔

http://baadban.tv/%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1%D9%B9-%D9%88%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D9%90-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%8C-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%B0/

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved