Breaking News

مومو گیم جان لیوا گیم ثابت ہو گئی۔ دو بچوں کی ہلاکت کیسے ہوئی۔ جانئے

کئی لوگوں کی جان لینے والے خطرناک گیم ‘بلیو وہیل’ کے بعد اب ’مومو گیم چیلنج‘ نے بھی اپنے پنجے گاڑنے شروع کردیئے، جس کا نشانہ کولمبیا کے دو بچے بنے۔

دی ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ کے مطابق کولمبیا میں 48 گھنٹوں کے دوران ایک 16 سالہ لڑکے اور 12 سالہ بچی کی خود کشی کے واقعات سامنے آئے، جس کا تعلق مومو گیم سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں بچے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور لڑکے نے ہی بچی کے ساتھ گیم شیئر کیا تھا۔

مومو گیم دراصل سوشل میڈیا اکاؤنٹس یعنی واٹس ایپ، یوٹیوب اور فیس بک پر لنک کے ذریعے شیئر کیا جاتا ہے۔ اس میں ایک خوفناک آرٹ تصویر کو استعمال کیا جاتا ہے، جسے مدر برڈ بائی لنک فیکٹری  (Mother bird by link factory) کہا جا رہا ہے تاکہ بچوں میں تجسس پیدا کردیا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved