Breaking News

میاں صاحب عدالتی فیصلے تسلیم کریں ، اداروں کا احترام کرنا پڑیگا: خورشید شاہ

 

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں اپنے اداروں کا احترام کرنا پڑے گا ، ہمیشہ اداروں کے احترام کا کہتا رہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا ہم نے نواز شریف کی باتوں پر عمل کیا ہے ، انہوں نے خود ہی کہا تھا عدالتوں کے فیصلوں کو مانا کرو ، آج میاں صاحب بھی فیصلوں کو مان لیں، چاہے جو بھی فیصلے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved