Breaking News

میلبورن، انگلینڈکاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

 

میلبورن  :  ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے اور اہم میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی شہر میلبورن میں کینگروز اور انگلینڈ کے درمیان اہم مقابلہ جاری ہے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا چناؤ کیا ہے، اسی رنز کے اسکور پر کینگروز اپنے تین وکٹیں گنوا چکا ہے، اب تک واٹ سن، وارنر اور اسمتھ واپس پویلین کی راہ لے چکے ہیں، جب کہ فنچ اپنی نصف سینچری مکمل کرچکے ہیں۔ اس سے قبل پہلے میچ میں سری لنکا نے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved