Breaking News

نائب وزیر خارجہ کی وزارت خارجہ آمد ایڈیشنل سیکرٹری آفتاب کھوکھر نے استقبال کیا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

وزارت خارجہ /ٹکرز

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل ایمبیسڈر زلمے خلیل زاد اور معاون امریکی وزیر امور خارجہ ایلس ویلز کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد

وزارت خارجہ پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا

وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر پاک امریکہ مذاکرات شروع

ان مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان کی صورتحال بشمول افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved