Breaking News

نامور کوچ اور آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ٹام موڈی نے ملتان سلطانز کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔

بادبان رپورٹ
اس وقت موڈی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کوچنگ کررہے ہیں، اس سال وہ کیریبین لیگ میں بھی کوچنگ کرتے رہے ہیں لیکن ٹام موڈی نے پی ایس ایل میں کوچنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان نے موڈی کی جگہ جنوبی افریقا کے یوہان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے جب کہ پشاور زلمی کے اسٹنٹ کوچ عبدالرحمٰن بھی ملتان سلطانز کی کوچنگ کریں گے۔

ملتان سلطانز کے جنرل منیجر کرکٹ آپریشنز حیدر اظہر کا کہنا ہے کہ ستمبر میں ٹام موڈی نے کوچنگ کرنے سے معذرت کی تھی جس کے بعد بوتھا کو کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved