نعمان زکریہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن، سرفراز علی ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جینس ، جبکہ ساحر شمشاد وائس چیف آف جنرل سٹاف اے مقرر۔بادبان رپورٹ میں مکمل تفصیلات جانئے۔

فوج میں وسیع پیمانے پر ایک اور تقرر و تبادلے

میجر جنرل نعمان زکریہ ، ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن مقرر

ساحر شمشاد وائس چیف آف جنرل سٹاف اے 

میجر جنرل ندیم احمد سٹاف کالج کوئٹہ کے کمانڈنٹ مقرر۔

میجر جنرل سرفراز علی ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس

جبکہ میجر جنرل عاصم ملک نیشنل ڈیفنس یونیرسٹی میں تعینات

میجر جنرل راحت نسیم انسپکٹر جنرل فرنٹئیر ۔

میجر جنرل رضا علی خان کو جنرل آفیسر کمانڈنگ مقرر کر دیا گیا۔

جنرل فیاض شاہ کو آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔

میجر جنرل ساحر شمشاد اس سے قبل ڈائیریکٹر جنرل ملٹری آپریشن تھے۔ جبکہ میجر جنرل ندیم احمد اس سے قبل انسپکٹر جنرل آئی جی ایف سی بلوچستان تھے۔
میجر جنرل رضا علی کو ابھی پرموٹ کیا گیا ہے۔ یہ تقرر و تبادلے ان افسروں کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کئے گئے۔ بادبان الرٹ

رپورٹ سہیل رانا
چیف ایڈیٹر ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل
بادبان ٹی وی