Breaking News

نوازشریف احتساب سے بچنے کے لیے فساد چاہتے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ 31سال اقتدارکے بعد میاں صاحب کو’انقلاب‘کے خواب دکھائی دینے لگے، انہوں نے اقتدار کےذریعے 21 سال تک مقدمات پر کارروائی نہیں ہونے دی، ان کی کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طرح مقدمات پر کارروائی روکی جائے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف احتساب سے بچنے کے لیے اداروں پر سازش کا الزام لگاتے ہیں، وہ ’فساد‘ اس لیے چاہتےہیں کہ احتساب سے بچا جاسکے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved