Breaking News

نواز اور زرداری سیاست سے آؤٹ، دونوں کو جدوجہد کئے بغیر اقتدار ملا’۔۔۔۔ جاتی امرا پر ایک اینٹ بھی اپنے پیسے سے نہیں لگائی گئی۔ ۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری کی کھری کھری باتیں۔ تفصیلات جانیئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : نواز شریف اور آصف زرداری سیاست سے باہر ہوگئے، دونوں کو جدوجہد کئے بغیر اقتدار ملا، جاتی امرا پر ایک اینٹ بھی اپنے پیسے سے نہیں لگائی گئی، اپوزیشن چیلنج نہیں، گورننس اور معیشت کے چیلنجز درپیش ہیں

 وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تمام وزارتوں نے اپنے اخراجات میں خاطر خواہ کمی کی، اخراجات میں کمی سے قومی خزانے کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم مدینہ کی ریاست کے تخیل پر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم کی مخلصانہ کوششوں پر شک نہیں کیا جاسکتا، نواز شریف اور آصف زرداری نے اپنا آخری الیکشن لڑلیا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ہمارے لیے سیاسی چیلنج نہیں، ماضی میں وزیر بننے کے بعد صرف مراعات سے لطف اندوز ہوا جاتا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved