Breaking News

نواز شریف اور عمران خان کے چہرے دیکھ لو، پانامہ کا فیصلہ نظر آ جائیگا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ کو خارجی راستہ نہیں ملے گا، کہتے ہیں نواز شریف سن لو! میں نوشہرہ میں اعلان کر رہا ہوں کہ تم جا رہے ہو اور عمران خان آ رہا ہے۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز نے کہا کہ پانامہ کچرا ہے، نواز شریف کو ہمیشہ الٹا دکھائی دیتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان کی جلسی ہوتی ہے، نواز شریف صاحب آ کر دیکھو جلسی ہے یا جلسہ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved