Breaking News

نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف پر جوتا پھینک کر گری ہوئی حرکت کی گئی ، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایسی گری ہوئی حرکتوں کی مخالفت کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سیاستدانوں کی سکیورٹی اور احترام کیلئے خطرہ ہیں اس لئے موجودہ حکومت کو یہ امر یقینی بنانا ہوگا کہ سیاستدانوں کے ساتھ دوبارہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved