نور بخاری کو ثالثی کونسل آج ڈگری جاری کرے گی

ولی حامد سے خلع کی درخواست کے بعد فیملی کورٹ میں دونوں فنکاروں کوصلح کیلئے کئی مواقع فراہم کئے گئے تاہم اداکارہ نے صلح کرنے سے انکار کردیاتھا۔قانون کے مطابق ثالثی کونسل تین ماہ گزرجانے کے بعدآج ڈگری جاری کردے گی جس سے نوربخاری اورولی حامدعلی کی راہیں ہمیشہ جداہوجائیں گی۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.