نومبر 18، 1971 میں جنرل نیازی نے کیا کہا اور 18 نومبر 2018 کو کپتان عمران خان نیازی نے کیا کہا۔ ویڈیو میں دیکھیں۔

رپورٹ سہیل رانا

 جنرل خان نیازی کا 18 نومبر 1971 کو یہ بیان اور پھر 16 دسمبر ، 1971 ء کو پاکستان دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا تھا۔ اور اسی تقسیم میں میرے والد محترم بھی قید ہو گئے تھے۔