Breaking News

نیب چئیرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال کی زیرِ صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل منعقد ہو گا۔ نیب کا اعلیٰ سطح کا فورم ہے جہاں پر نیب کے موجودہ چئیرمین کی زیر صدارت ہر کیس کا تفصیلی جائزہ لیا جاتا ہے اگر کیس ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق بنتا ہے تو اس کی منظوری دی جاتی ہے اور اگر کیس نہیں بنتا تو قانون بند کرنے کی منظوری دے دی جاتی ہے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

نیب چئیرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال کی زیرِ صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل منعقد ہو گا۔
چئیرمین نیب نے عہدہ سنبھالنے کے بعد جہاں نیب میں بہت ساری اصطلاحات متعارف کروائیں وہاں انہوں نے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا انعقاد بھی 15 دنوں میں کیا تاکہ مختلف نیب کی علاقائی بیوروز کی طرف سے بھجوائی گئی شکایات کی جانچ، پڑتال ، انکوائریاں ، انویسٹی گیشنز اور بد عنوانی کے عناصر کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے اپنی قومی زمہ داری پوری کی جاسکے۔
چئیرمین نیب کےدور میں تقریباََ 48 کے قریب ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز منعقد ہوئیں اور اس وقت یہ صورتحال ہے کہ نیب کے علاقائی ریجنل بیوروز کی طرف سے نیب ہیڈ کواٹرزکو بھجوائے گئے ۔ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائیریوں، انویسٹی گیشنز اور بد عنوانی کے ریفرنسز پر قانون کے مطابق اور شفافیت ، میرٹ ، ٹھوس شواہد کی بنیاد پر منظوری دی گئی۔ نیب کا اعلیٰ سطح کا فورم ہے جہاں پر نیب کے موجودہ چئیرمین کی زیر صدارت ہر کیس کا تفصیلی جائزہ لیا جاتا ہے اگر کیس ٹھوس شواہد  اور قانون کے مطابق بنتا ہے تو اس کی منظوری دی جاتی ہے اور اگر کیس نہیں بنتا تو قانون بند کرنے کی منظوری دے دی جاتی ہے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved