Breaking News

نیشنل سیونگز کا موبائل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

قومی بچت ڈیجیٹل موبائیل ایپلیکیشن کے ذریعے عوام اپنی سرمایہ کاری کا حساب کتاب باآسانی رکھ سکتے ہیں اور اس کے لئے کہیں جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

قومی بچت ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس اور سرٹیفکیٹ کی معلومات اب گھر بیٹھے حاصل کی جا سکیں گی۔ اس کے علاوہ اس ایپلیکشین کے ذریعے مختلف سکیموں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مفید معلومات بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔ کسی بھی ٹرانزیکشن کی صورت میں موبائل پر ایس ایم ایس اور ای میل کر دی جائے گی جبکہ پرائس بانڈز کے نتائج بھی معلوم کئے جا سکیں گے۔

ڈائریٹر جنرل آف نینشل سیونگز ظفر مسعود نے دنیا نیوز کو بتایا کہ عوام کو منافع کا حصول آسان سے آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں جبکہ مستقبل میں بھی ادارہ مزید سکیمیں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved