Breaking News

نیشنل سیونگ کا اسلامی پروڈکس متعارف کرانے کا فیصلہ

نیشنل سیونگ نے اسلامی پروڈکس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے دارلشریعہ اسلامک فنانس کو بطور ایڈوائز تعینات کر دیا۔

عوام کے لئے خوشخبری، اب قومی بچت کے ادارے نے اسلامک پروڈکٹس کے اجراء کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد ربع سے پاک سرمایا کاری بھی کی جاسکے گی۔ ڈی جی نیشنل سیونگ ظفر مسعود نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت خزانہ نے اس مقصد کے لئے دارلشریعہ اسلامک فنانس کو بطور ایڈوائزتعینات کردیا، شریعہ بورڈ مقامی اور غیر ملکی سکالرز پر مشتمل ہوگا۔

ظفر مسعود کا مزید کہنا تھا کہ رفع نیشنل سیونگ اسلامی بنیادوں پر سرمایا کاری کے مواقع فراہم کرے گا، اسلامی سرٹیفیکیٹ ابتدائی طور پر سالانہ بنیاد پر جاری کیا جائے گا۔ واضع رہے کہ اس وقت نیشنل سیونگ کا کُل حجم 3 ہزار 500 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved