Breaking News

نیوزی لینڈ مے40 مسلمانوں کی شھادت کے بعد تمام مسجدوں میں تالے لگا دئیے گئے تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد النور اور مسجد لنووڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں 27 نمازی شہید ہوگئے اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے جس کے بعد ملک کی تمام مساجد بھی بند کردی گئیں اور مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھنے کے لیے مساجد میں آنے سے روکدیا گیا۔
اب ایک سادہ سا سوال
مسلمانوں کی عبادت گاہ میں گھس کر مسلمانوں کو شہید کرنے پر کیا اس شخص کی قوم کو دہشت گرد قرار دیا جائے گا
کیا اب ایسے دہشت گردوں کو پالنے پر نیو زی لینڈ کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے پہ بحث ہو گی
کیا وجہ ہے کہ مسلمان پہ ہوا ظلم نظر نہیں آتا؟
دنیا میں سب سے زیادہ ظلم کا شکار مسلمان ہیں لیکن ہمیں پہ ہی دہشتگردی کا لیبل لگا دیا جاتا ہے
جبکہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کو سائیکی یا مینٹل ڈس ارڈر قرار دیکر صاف بچا لیا جاتا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved