Breaking News

ن لیگ رہنمائوں کی میڈیا سے گفتگو اور شہباز شریف کی گرفتاری کی بھر پور مذمت:بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ: انتقامی صورتحال اختیار کر لی گئی ہے۔ نیب وزیر اعظم عمران خان کے اشاروں پر چل رہی ہے۔ ایسی صورتحال ملک کو ترقی نہیں تنزلی کی طرف لے کر جاتی ہے۔ لیڈر آف اپوزیشن کا معاملہ ہے اس لئے اس معاملے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔ ہمیں پارلیمنٹ کے تقدس کو زہن میں رکھنا ہے۔ ہم نے اس ملک کی عزت بچانی ہے۔ حکومتی وزراء سے جو بیانات آ رہے ہیں اُن سے یہ صاف ظاہر ہے کہ انتقام لیا جا رہا ہے۔ ایاز صادق

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved