ن لیگ کے سابق ایم این اے عمر ایوب پی ٹی آئی میں شامل
17
فروری 2018
|
Uncategorized
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی عمر ایوب نے بنی گالہ اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی موجود تھے۔