Breaking News

والد کی تین شادیاں!!! معلوم نہیں کونسا بھتیجا ، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی۔۔۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
والد کی تین شادیاں!!! معلوم نہیں کونسا بھتیجا ، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی۔ 

طلال نادر آفریدی، شہریار آفریدی کا بھتیجا،  کے خلاف مقدمہ گذشتہ ماہ 11 دسمبر 2018 کو تھانہ جنڈ اٹک میں درج کیا گیا تھا۔
‏ڈرامہ باز وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ اسلام آباد کی 70 % لڑکیاں نشہ کرتی ہیں اور آج اس کا اپنا سگا بھتیجا اسلام آباد چرس سمگل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ گیا۔ انشاءاللہ مزید بھی ان کے چہرے عیاں ہوں گے ۔

ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے گاڑی بھگا دی، جس پر پولیس نے گاڑی کا تعاقب کیا اور روک کر تلاشی لی تو اس میں سے آدھا کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان میں سے ایک طلال نادر آفریدی نے اپنا حالیہ پتا منسٹر کالونی اسلام آباد لکھوایا، جو وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کا بھتیجا ہے۔

  ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔

 طلال نادر آفریدی کو ضمانت پر جیل سے رہا کیا جاچکا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved